حجاج بیت الله الحرام نے الوداعی طواف کیا اور رمی جمرات کے ساتھ حج کا اختتامی ہوا۔
حجاج کرام نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ اجیاد و ابراهیم خلیل(ع) میں داخل ہوکر الوداعی طواف کے لئے مسجد الحرام کا رخ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ اس سال حج میں صرف سعودی کے اندر غیرملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی-/